Posts

Tuberose Flowers - Agave Amica

Tuberose  "ٹیوب روز"  جسے اردو میں "گل مریم یا  رَجنی گندھا ی" کہا جاتا ہے ،لیکن عام طور پر " ٹیوب روز" کے نام سے پہچانا جاتا ہے، یہ ایک نہایت خوشبودار پھول ہے۔ یہ پھولوں کی کٹ فلاور کی ورائیٹی ہے ، جو کئی دنوں تک گلدانوں میں تروتازہ رہتے ہیں اور اس کی خوشگوار مہک فضا کو معطر رکھتی ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹیوب روز کوبہت پسند کیا جاتا ہے اور کاشتکار اس کی تجارتی بنیادوں پر کاشت کرتے ہیں۔ اہم خصوصیات سفید، پیلے ، ہلکے گلابی اور ہلکے نیلے رنگ کے انتہائی خوشبودار پھول، سفید قسم کے پھول زیادہ پسند کئے جاتے ہیں ۔ کاشت اس کے پیاز نما بلب سے کی جاتی ہے۔ ایک بار بلب لگانے کے بعد کئی سال تک بلب سے نئی فصل حاصل کی جا سکتی ہے۔ پھول مارکیٹ میں روزانہ فروخت کیے جا سکتے ہیں۔ گرم اور معتدل موسم میں بہترین نشوونما کرتا ہے۔   بیج (بلب) ٹیوب روز بلب سے کاشت کیا جاتا ہے۔ صحت مند اور بیماری سے پاک بلب استعمال کریں دیکھ بھال باقاعدہ آبپاشی کریں، مگر پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔ گوڈی اور جڑی بوٹیوں کی بروقت تلفی کریں۔ متوازن کھا...

Ice Plant - Livingstone Daisy - Cleretum bellidiforme - Aizoaceae

Dates Palm Pollination

نر الطلع Date Male Polllen

ریڈ اسپائیڈر للی

Red Spider Lilies (Lycoris radiata)

Curly Dock - Rumex crispus