How to Grow Outdoor & Indoor Plants & Flowers - Urdu Guide



A complete guide about plantation of flowers, indoor & outdoor plants in Urdu Language. This booklet is written by Muhammad Ashiq & Ch. Abdul Sattar. All details about writer, publisher and place of availability is given in the book. Here I am publishing on my blog in public interest.
پھولوں اور پھولوں کے حسن میں جمالیات کا مشاہدہ کرنا ہر کسی کے نصیب میں کہاں!لیکن بہت سارے لوگوں کو پودوں سے عشق کی حد تک لگاؤ ہوتا ہے۔ دیباچہ، کتاب: پھول اور سجاوٹی پودے
زیرمیں پھول اور سجاوٹی پودوے کے عنوان سے کتاب کے صفحات شیئر کئیے جارہے ہیں جو کہ ایگریکلچر ریسرچر جناب محمد عاشق کی تحریر کردہ ہے۔ یہ صفحات فیس بک پر سرچ کرتے ہوئے پرافٹ ایبل فارمنگ کے پیج پر ملے ہیں جہاں زراعت کے متعلق اور بھی بہت ساری کتابیں دستیاب ہیں۔ چونکہ ہر قاری کی فیس بک پیج تک رسائی ممکن نہیں اس لئے ان صفحات کو یہاں بلاگ پر شائع کیا جارہاہے۔
یہ کتاب پاکستان میں دستیاب اور درآمد شدہ پودوں، صدابہار اور موسمی پھولوں کے تعارف، کاشت اور کاروبار پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کا پہلا باب دستیاب نہیں ہے، جتنے صفحات دستیاب تھے اُن کو یہاں ترتیب سے پیش کیا جارہا ہے۔ مصنف، کتاب اور ادارے کا مکمل تعارف ذیل صفحات میں موجود ہے۔ 
کتاب کے صفحات کو شیئر کرنے کا مقصد باغبانی اور پودے کے عمل و آگاہی کو پھیلانا ہے۔
دوستوں کی اصرار پر ان صفحات کو یکجاں کیاگیا ہے جس کا پی ڈی ایف فارمیٹ یہاں اس لنک پر ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے دستیاب ہے۔






























































 
Garden Flowers gardening indoor outdoor plants in Urdu 
For further publishing and printing the materiel, prior permission is required from the publisher and writer. 

Comments

  1. thanks for the tips..,, i get too many knowledge from your post,,

    ReplyDelete
  2. Like the straightforward way of saying the power words, red roses are the best flowers Plants suitable for karachithat represent romance, eternal love, prosperity, and happiness.

    ReplyDelete

Post a Comment