Dates Palm Pollination

Date Palm Pollination

کھجور کی اچھی اور بھرپور فصل لینے کیلئے اس کی بہتر طریقے سے پولینیشن بہت ضروری ہے۔ یہاں پر کافی تفصیل سے پولینیشن کے عمل کو بیان کیا گیا ہے۔

Pollination Season

Usually from February to April

Depends on climate and region

Best time is when female flowers (spikes) open

Why Pollination Is Important?

Without pollination:

Low or no fruit set

Small and weak dates

Proper pollination gives:

High yield

Bigger and better quality fruit

How to Pollinate?

1️⃣Identify Male Flower

Male flowers contain white/cream pollen

Always use pollen from a healthy male plant

2️⃣Preparing Pollen

Cut male flower spikes

Dry them in shade for 1–2 days

Collect pollen after drying

3️⃣Pollinating Female Plant

Apply pollen when female flowers open

Place small male flower inside female bunch

OR

Use brush or cloth to apply pollen

Best Time:

Morning (9 AM – 12 PM)

Avoid rain and strong wind

How Many Times?

Once or twice is enough

Repeat if weather conditions are bad

Precautions

Do not pollinate weak or diseased plants

One male plant can pollinate 60–100 female plants

Light tying of bunch after pollination is helpful

 


 
پولینیشن کا موسم کب ہوتا ہے؟

عموماً فروری سے اپریل تک

علاقے کے موسم کے حساب سے تھوڑا آگے پیچھے ہو سکتا ہے

جب مادہ درختب پر خوشے نکل آئیں اور کِھل جائیں تو یہی بہترین وقت ہوتا ہے۔

پولینیشن کیوں ضروری ہے؟

بغیر پولینیشن کے:

پھل کم بنتا ہے یا بالکل نہیں بنتا

کھجور چھوٹی اور کمزور رہتی ہے

اچھی پولینیشن سے:

زیادہ پیداوار

بڑا اور معیاری پھل

پولینیشن کیسے کریں؟

نر درخت کی پہچان

نر پھولوں میں سفید/کریم رنگ کا باریک گرد (pollen) ہوتا ہے

صحت مند نر درخت سے ہی پولن لیں

پولن تیار کرنا

نر خوشے کاٹ کر

سایہ دار جگہ میں 1–2 دن رکھیں

جب پھول خشک ہو جائیں تو پولن تیار ہو جاتا ہے

مادہ درخت پر پولینیشن

مادہ خوشہ کھلتے ہی

نر پھول کا تھوڑا سا حصہ خوشے کے درمیان رکھیں

یا

پولن کپڑے/برش سے لگا دیں

بہترین وقت:

صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک

بارش یا تیز ہوا میں پولینیشن نہ کریں

کتنی بار پولینیشن کریں؟

ایک سے دو بار کافی ہوتی ہے

اگر موسم خراب ہو تو دوبارہ بھی کی جا سکتی ہے

ضروری احتیاطی تدابیر

کمزور یا بیمار درخت پر پولینیشن نہ کریں

ایک نر درخت کا پولن 20–40 مادہ درختوں کے لیے کافی ہوتا ہے

پولینیشن کے بعد خوشے کو ہلکے سے باندھ دیں

 

مزید تفصیل اور پولن کی خریداری اس لنک پر کی جاسکتی ہے۔

Comments