ہائر ایجوکیشن کمیشن (پاکستان) نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء و طالبات کیلئے "سائنس ٹیلنٹ فارمنگ سکیم سکالرشپ" کا اجراء کیا ہے جس کیلئے آن لائن درخواستیں وصول کی جارہی ہیں۔ اہل اُمیدواروں کیلے فل فنڈڈ چار سالہ بی ایس فزکس، کیمسٹری، بائیولوجی اور میتھس کے مضامین میں سکالرشپ دیا جائے گا۔
و طلباء و طالبات جنہوں نے میٹرک میں کم از کم ساٹھ فیصد اور انٹرمیڈیٹ (ایف ایس سی) پارٹ ون) میں کم از کم
سترفیصد نمبر حاصل کیں ہوں وہ درخواست دینے کے اہل ہیں۔
درخواستیں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ویب سائٹ پر آن لائن وصول کی جارہی ہیں۔ ریجسٹریشن کی آخری تاریخ16جولائی2017 ہے۔
سترفیصد نمبر حاصل کیں ہوں وہ درخواست دینے کے اہل ہیں۔
درخواستیں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ویب سائٹ پر آن لائن وصول کی جارہی ہیں۔ ریجسٹریشن کی آخری تاریخ16جولائی2017 ہے۔
Comments
Post a Comment