Sea Life Sydney Aquarium


دنیا کے بیشتر ممالک میں عوام کی تفریح اور حیوانیاتی علوم کیلئے چڑیاگھر اور کئی ایسے تفریحی مقامات بنائے جاتے ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے ملک میں ان سہولیات کی شدید قلت ہے۔ چرند پرند ، آبی جانداروں اور قدرت کے دیگر تخلیقات میں دلچسپی رکھنے والے افراد ٹی وی، انٹرنیٹ پر یہ فلمز دیکھ کر اپنے شوق کی تسکین کرتے ہیں۔ کچھ دن پہلے ہمارے ایک دوست  سڈنی آسٹریلیا گئے تھے جہاں سے اُنہوں نے یہ ویڈیوز بھیجی۔ آپ کی تفریح طبع کیلئے پیش خدمت ہیں۔ 

ِ

Comments