Night-Flowering Jasmine or Coral Jasmine is a very beautiful orange-red centered tail white flower with amazing refreshing perfumed smell, usually five to seven petals. It is plant is medium size tree or shrub. These flowers open at dusk and remains till dawn, means it is night flower. It is national flower of West Bangal (India) and Kanchanaburi (Thailand). It is called Parijat (پری جات) in Hindi & Haarsinghar (ہارسنگھار) in Urdu and its botanical name is "Nyctanthes Arbor-Tristis". It has many medicinal values too. Night-Flowering Jasmine (Wikipedia)
Our friend Tariq Tufail wrote a very beautiful piece about Night-Flowering Jasmine on his facebook wall, copying as it is here:باغِ جناح ان دنوں اک تیز مٹھاس والی بھینی سی خوشبو سے مہک رہا ہے، یہ خوشبو ہے برصغیر کی کلاسک داستانوں میں پائے جانےوالےپھول ہار سنگھار کی۔ اسےہندی میں پری جات ( Parijatham) بھی کہتے ہیں،اس کا بوٹینیکل نام ہے (Nyctanthes Arbor Tristis)
نازکی اور خوبصورتی میں بے مثال یہ پھول ایک درمیانے سے قد کاٹھ کے درخت پر رات کے وقت کھلتے ہیں،چند گھنٹے بہار دکھا کر مہکتے ہوئے علاالصبح گرنے لگتے ہیں۔ پانچ پتیوں والے یہ سفید پھول شاخ سے ٹوٹ کر گھومتے ہوئے ہمیشہ الٹے گرتے ہیں، اورنج رنگ کی ان کی ڈنڈی اوپر کی طرف رہتی ہے۔
باغِ جناح میں کچھ لوگ ان پھولوں کوچن کر اکٹھا کر تے دکھائی دیتے ہیں، یہ انہیں پنساریوں کے ہاتھ بیچ کر کچھ پیسے کما لیتے ہیں
ہار سنگھار کے درخت کو آیورودیک طریقہ علاج میں شیاٹیکا یا عرق النساء کے درد میں اکسیر مانا جاتا ہے،اس درخت کا ہر حصہ دوا میں استعمال ہوتا ہی ۔
گزرے وقتوں میں خواتین اس پھول سے دوپٹے رنگنے اور میٹھے چاولوں کو رنگ اور خوشبو دینے کا کام بھی لیتی رہی ہیں۔
Comments
Post a Comment