جہانزیب کالج کی مجوزہ شہادت

یہ کڑوی حقیقت ہے کہ اعلیٰ جدید تعلیم نہ ہمارے عوام کی ترجیح ہے اور نہ حکومت کی۔ ہماری دانست میں حکومت جہانزیب کالج (سوات) کی مجوزہ عمارت کو توڑنے کا مجوزہ خیال چھوڑ دے۔فوری طور پر کسی غیر سرکاری (مثلاًانجنیئرنگ یونیورسٹی وغیرہ) کے ماہرین سے اس بلڈنگ کی صحت معلوم کرکے اُن کی سفارش کے مطابق طلبہ کیلئے ایسافیصلہ کریں کہ کسی بھی طرف کوئی نقصان نہ ہو۔ جہانزیب کالج کی عمارت کو (اگر یہ قابل استعمال نہ بھی ہو) برباد نہ کریں۔ تحریر پرفیسر(ر)سیف اللہ خان، مینگورہ سوات
یہ مضمون روزنامہ آزادی سوات 12.12.2015میں شائع ہوچکا ہے۔
پڑھنے میں دشواری کی صورت میں اس لنک پر مضمون ملاحظہ کیجئے 
یا تصویر پر کلک کرکے انلارج کیجئے۔
Provincial Government Demolishing the historical building of Postgraduate Jehanzeb College Saidu Sharif, Swat. Built by the Former Wali-e-Swat HE Mian Gul Jehanzeb in 1952

Comments