فاٹا پاٹا میں کسٹمز ڈیوٹی کا نفاذ

حکومت نے ٹیکس (کسٹمز ڈیوٹی) کے دائرہ کو پاٹا اور فاٹا تک بڑھانے کا ارادہ کیا ہے۔ یہ ایک انتہائی مستحسن فیصلہ ہے بشرطیکہ یہ عدل و انصاف کے ساتھ کیا گیا ہو اور اس پر عدل کے ساتھ عملدرآمد کیا جائے، جس کا امکان مشکوک ہے۔۔۔۔ تحریر: پروفیسر (ر) سیف اللہ خان، مینگورہ سوات
ٓتفصیل کے لئے درجہ ذیل کالم ملاحظہ کیجئے۔
Tax, Customs Duty in FATA PATA,
 Article by Prof.Saifullah-Khan, Mingora Swat
Urdu Blog Noons www.noons.info Naeem Khan naeemswat

Comments