نجی تعلیمی ادارے اور حکومت کی ذمہ داریاں

حکومت کی شدید قسم کی ہراساں کرنے والی مہم نے بچوں اور والدین پر شدید نفسیاتی اثرات ڈالے ہیں۔ پاکستان میں سرکاری شعبہ تعلیم کو1974کی تعلیمی اقدامات اور اُس کے بعد کی سلیبس اور دوسرے ہم نصابی سرگرمیوں میں ضرر رساں مداخلتیں کرکے حکومت نے خود  تعلیم کا بیڑہ غرق کردیا تھا۔ سن نوے کی دہائی میں سرکاری شعبے کی ناکامیوں کی روشنی میں نجی شبعے کی شمولیت پھر ضروری محسوس کیا گیا اور باقاعدہ قانون سازیاں کرکے کروڑوں روپے پرائیوٹ سیکٹر کے ذریعے تعلیمکو عمدہ تر بنانے کیلئے مختص کئے گئے۔۔۔۔۔ تحریر: پروفیسر (ر) سیف اللہ خان، مینگورہ سوات

تفصیل درجہ ذیل کالم میں ملاحظہ کیجئے۔  تصویر پر کلک کیجئے یااس لنک پر کلک کریں۔
Educational Institutions and Responsibilities of Government Article Prof.Saifullah Khan Mingora Swat schools security after Peshawar Terrorists Attack www.miamiherald.com Urdu Blog Noons www.noons.info Naeem Khan naeemswat

Comments