ہندوستان و پاکستان کے مسلمانوں کی ایک اچھی خاصی تعداد جدید تعلیم پسند نہیں ، پھر مارکیٹ کا شعبہ تعلیم پر زیادہ غلبہ نے اس کو زیادہ غیر دلچسپ کیا ہوا ہے اور اب محکمہ پولیس کی ہدایات اور مذکورہ بالاقسم کے حادثات نے سکول کی تعلیم کو اور نقصان پہنچایا جو ہمارے نادیدہ دشمن کا مقصد ہے۔ (تحریر: پروفیسر (ر) سیف اللہ خان، مینگورہ سوات)۔
واضح تحریر کیلئے تصویر پر کلک کریں
Comments
Post a Comment