طالبانائزیشن کے بعد سوات میں صحافت کی ارتقاء کے موضوع پر جناب فضل ربی راہی صاحب کی ایک عمدہ تحریر پیش خدمت ہے، جس میں اُنہوں نے سوات میں طالبان کے غلبہ کے وقت اور اس کے بعد سوات میں صحافت کے تمام شعبوں میں ہونے والی تبدیلیوں کا ایک جامع خلاصہ پیش کیا ہے۔ اس تحریر سے اندازہ ہوتا ہے کہ سوات کے لوگوں کو اگر مثبت سرگرمیاں میسر ہوں تو کوئی شک نہیں کہ وہ بہترین نتائج دیں گے۔ بس کمی ہے تو ایک سچے دیانتدار اور مخلص لیڈرشپ کے ساتھ ساتھ اچھی اور اخلاقی تربیت کی۔
یہ مضمون زما سوات ڈاٹ کام اور روزنامہ چاند سوات کے شکریہ کے ساتھ یہاں پیش کیا جارہا ہے۔
واضح تصویر کے لئے درجہ ذیل تصاویر پر کلک کریں۔
بشکریہ
www.zamaswat.com
www.dailychand.com
Comments
Post a Comment