حج نشریات براہ راست

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ

Broadcast live streaming video on Ustream
حج اکبر 2014
مناسک حج اور وقوف عرفات کی نشریات مکہ مکرمہ (سعودی عرب ) سے براہ راست ملاحظہ فرمائیں۔
اس خصوصی ٹرانسمیشن میں آپ طواف کعبہ، عرفات، مزدلفہ، رمے الجمرات، عید الالضحی، مدینہ منورہ کی طرف سفر اور دیگر اہم ارکان کی براہ راست نشریات ملاحظہ کریں۔
سعودی عرب کی منسٹری آف انفارمیشن اینڈ کلچر یہ نشریات براہ راست یوسٹریم لائیو کے ذریعے نشر کررہی ہے۔

Comments