صدارتی نظام اور چار سالہ حکومت کا خیال

بعض حلقے اب پاکستان میں صدارتی نظام اور چار سالہ دورانیہ کے حق میں باتیں کررہا ہے جبکہ نقص پارلیمانی نظام میں نہیں بلکہ ہماری دانست میں ناکامیوں کی اصل وجہ سیاسی جماعتوں میں قابل، سنجیدہ اور فنون حکمرانی کے حامل افراد کا فقدان اور حکومتوں میں قابل، مخلص اور دیانتدار بیوروکریسی کی کمی ہے۔
تفصیلی کالم مندرجہ ذیل لنک پر ملاحظہ کیجئے

Comments