گورنرصاحب کی معلومات بہ ہرحال ہم سے زیادہ ہیں۔ وہ بہتر جانتے ہیں کہ لاقانونیت اور انتظامی کمزوریوں کی وجہ سے پاٹا کی عوام کتنی مشکلات کا شکار ہیں اور اُن نتائج کے دور رس برے نتائج سے پورے ملک و ملت کو کیا قیمت اداکرنی پڑ رہی ہے۔ اس لئے ہم اُن کی بصیرت سے بہت سارے توقعات رکھتے ہیں۔ تحریر: پروفیسر سیف اللہ خان (مینگورہ، سوات)۔
Comments
Post a Comment