شنگریلا ریزارٹ، سکردو (گلگت بلتستان) پاکستان
شنگریلا جھیل پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی ایک خوبصورت جھیل ہے۔ جو کہ سکردو شہر سے بیس منٹ کے ڈرائیو کے فاصلے پر ہے۔ شنگریلا جھیل کی ایک خوبصورتی یہ بھی ہے کہ اس کنارے ایک نہایت ہی دلکش ہوٹل/ ٹورسٹ ریزارٹ تعمیر کیا گیا ہے جو کہ یہاں آنے والے سیاحوں کے لئے بہترین قیام گاہ ہے۔ شنگریلا ریزارٹ 1983میں بنایاگیااور یہ سکردو بلتستان کا پہلا ٹورسٹ ریزارٹ تھا۔ اس جھیل کا صاف شفاف پانی، خوبصورت نظارے اور فرحت بخش موسم سیاحوں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں۔
Shangrila Resort Official Website:http://www.shangrilaresorts.com.pk
Comments
Post a Comment