صدا بہ صحرا
میرے اس کالم سے کئی نازک مزاج حضرات ناراض ہوں گے۔ خدا اُن کو ناراض نہ کرے لیکن جو خراب ترین کارکردگی مینگورہ سوات میں اس کے بلدیاتی سرداروں کی ہے، وہ کسی اور سرکاری اور نیم سرکاری محکمہ والوں کی نہیں ہے۔۔۔ تحریری: پروفیسر(ریٹائرڈ) سیف اللہ (مینگورہ، سوات)۔
Photo Credit: panoramio.com
Comments
Post a Comment