جیو کو جینے دو

جیو کو جینے دو، اسے بولنے دو، اس سے سیکھو۔ لیکن جیو اور جنگ گروپ بھی اس ذمہ داری کو نہ بھولے کہ غیر محتاط الفاظ غیر معمولی برے اثرات بھی ڈالتے ہیں۔ اسے آزادی تحریرو تقریر کو عوام اور خواص کی گمراہی اور ذہنی و فکری پراگندگی کے لئے استعمال نہیں کرنی چاہئے۔۔۔
 تحریر: پروفیسر سیف اللہ خان (مینگورہ، سوات)۔

Comments