عوام خواہ کسی بھی مذہب، فرقے، فقہ کے ہوں صرف اُن سے صبر کی درخواست کرنا کافی نہیں ہے۔ حکومتوں، اس کے اداروں، ممبر و محراب،، مندر و گوردوارے اور چرچ وغیرہ اور میڈیا مارکیٹ کی بھی ذمہ داریاں بنتی ہیں۔ قیام امن، ترقی و خوشحالی کیلئے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ورنہ سب اس آگ کا ایندھن بنتے رہیں گے۔۔۔۔ تحریر: پروفیسر (ر) سیف اللہ خان (مینگورہ، سوات)۔
Comments
Post a Comment