فوج کچھ مزید مہربانی بھی کرے

بمطابق روزنامہ "چاند" سوات: "پاک فوج نے مینگورہ شہر میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کے خلاف مہم کا آغاز کردیا۔" یہ اور اس قسم کی دوسری خبروں سے یہ ثابت ہورہا ہے کہ فوج عوامی مسائل کے حل کی طرف متوجہ ہے۔۔۔ کالم: پروفیسر سیف اللہ خان (مینگورہ، سوات)۔ 


Comments

  1. میں نے یہاں تک سنا ہے کہ سوات کے سارا کا سارا قضیہ آرمی نے سوات کو کنٹرول کرنے ، اور وہاں کی زمینیں ہتھیانے کے لیے کھڑا کیا تھا۔ سننے میں یہ آیا تھا کہ آرمی سوات میں ایک چھاؤنی اور گالف کورس بنانا چاہتی تھی اور اسکے لیے اسکو ایک انتہائی صورتحال کی ضرورت تھی جس کے لیے ملا فضل اللہ کو نہایت ہوشیاری سے استعمال کیا گیا تھا۔

    ReplyDelete

Post a Comment