تحریک انصاف کی حکومت میں بے انصافی کا انکشاف

پی ڈی ایم اے میں ناجائز بھرتیاں:  تحریک انصاف کے حکمران جو اُٹھتے بیٹھتے انصاف اور شفافیت کیلئے کوشاں نظر آتے ہیں، اُس دلد سے اپنے آپ کو نہ بچا سکے، جس میں گزشتہ ادوار کے حکمران عموماً گرتے رہے ہیں۔۔۔۔
تحریر: پروفیسر سیف اللہ خان، مینگورہ۔ سوات

Comments