ایک قابل قدر فیصلہ

طالبان کے ساتھ حکومت کے امن مذاکرات جاری رہیں گے۔ یہ ایک قابل قدر، وطن دوست اور عوام دوست فیصلہ ہےکیونکہ مسائل جنگوں سے آسانی سے حل نہیں ہوتے۔  تحریر پروفیسر سیف اللہ خان (مینگورہ، سوات)۔

Comments