کنڈلوڈنڈ (کنڈلوجھیل) وادئی سوات کی وہ خوبصورت اور دلکش جھیل ہے جس کے اردگرد طلسماتی خوبصورتی اور دل لبھا دینے والی رعنائی پھیلی ہوئی ہے۔ یہ حسین ترین جھیل اپنی لازوال خوبصورتی اور غیر معمولی سحر انگیزی کے باوجود ابھی تک سیاحوں کی نظروں سے پوشیدہ چلی آرہی ہے۔۔۔۔ تحریری فضل ربی راہی، اشاعت: روزنامہ "چاند" سوات 16.03.2014
Comments
Post a Comment