سوات کے مختلف علاقوں کے بارے میں محترم فضل ربی راہی صاحب کی تحاریر، جن میں سوات کے ہر علاقے اور وادی کی تفصیلات کو بیان کیا گیا ہے۔جو کہ نہ صرف ہمارے لئے بلکہ نئے جاننے والوں کے لئے بھی بہت ساری معلومات لئے ہوئے ہیں۔ جناب فضل ربی راہی صاحب کی کتاب "سوات سیاحوں کی جنت" کی ای بک دستیاب ہے، لنک سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔ جبکہ سوات کے مختلف علاقوں کی تفصیل اور سوات کے بارے میں "ری ڈیسکور سوات" کے عنوان سے ایک خوبصورت یوٹیوب ویڈیواس پیج کے آخر میں ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔
Comments
Post a Comment