ایم پی اے عائشہ سید کیلئے

ہمارے ہاں چون فیصد خواتین کی آبادی ہے، لیکن وہ ہر معاملے میں نظر انداز ہیں۔ صحت کی سہولیات ہوں، تعلیم کی سہولیات ہوں، سفری سہولیات ہوں یا مارکیٹ سے استفادہ ہو۔ ہمارے ہاں خواتین ہر طرح سے استحصال کی شکار ہیں۔ سیدہ صاحبہ اور دوسری ممبران اسمبلی مل کر ان مسائل کے حل کے لئے عملی کوششیں کریں جن کا تعلق خواتین اور بچوں سے ہو۔۔۔۔

Comments