مدین (سوات)

مدین کا پرانا نام "چوڑڑئی" تھا ، یہ نام اسے بدھ مت دور کے عروج میں دیا گیا تھا۔ بعد میں والئی سوات میاں گل عبدالحق جہانزیب نے اسے "مدین" سے تبدیل کردیا۔ مدین کے قرب و جوار میں کئی خوبصورت علاقے موجود ہیں۔۔۔ مدین کا علاقہ مینگورہ سے تقریباً 52کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے جو کہ کالام کی حسین وادی سے پہلے سیاحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔۔۔




Photo Credit: Swat Valley (facebook page)

Comments