میاں گل عبدالحق جہانزیب (سابق والئی سوات)

میاں گل عبدالحق جہانزیب (سابق والئی سوات) پانچ جون 1908 کو پیدا ہوئے، 1923 میں پندرہ سال کی عمر میں ولی عہد کی بھاری ذمہ داری سنمبھالی،گیا ، 1926 میں اسلامیہ کالجیٹ سکول سے ایف اے کیا، 1940 میں ریاستی فوج کے سپہ سالار مقرر ہوئے، 1943 میں وزارت عظمیٰ کا عہدہ تفویض کیاگیا، 12دسمبر 1949 کو حکومت کی تمام ذمہ داریاں والئی سوات کے سپرد کی گئیں، چودہ ستمبر 1987 کو انتقال کرگئے۔ 


Comments