وادی بونیر

بونیر کی پوری وادی بلند پہاڑوں سے گھری ہوئی ہے۔ یہ وادی کہیں تنگ اور کہیں بہت کشادہ ہے ۔ زادہ تر زمین بارانی ہے، تاہم کہیں کہیں پہاڑی نالے اور ایک ندی اس کی زمین کو سیراب کرتی ہے۔ یہاں پر مشہور صوفی اور روحانی شخصیت عبیداللہ درانی بابا(پیرپاپا) محواستراحت ہیں۔
Photo Credit: hazrocity.com & islamizationwatch.blogspot.com


Comments