ہمیں ایمان کی حد تک یقین ہوگیا ہے کہ پاکستان اور اس کے عوام کی ہر قسم کی مشکلات کی تین بڑی اور بنیادی وجوہات ہیں۔ یہ تین کمزوریاں عوام میں عموماً اور سرکاری و سیاسی لوگوں میں خصوصاً موجود ہیں اور جب تک ان کا مداوا نہ کیا جائے، ہم کسی بھی صورت مثبت ترقی نہیں کرسکتے۔۔۔۔ کالم: پروفیسر سیف اللہ (مینگورہ، سوات)۔
Comments
Post a Comment