فضاگٹ پارک


فضاگٹ کا پورا علاقہ تقریباً 5 کلومیٹر پر محیط ہے گرمیوں میں معتدل موسم کی وجہ سے یہاں کئی خوبصورت ہوٹل تعمیر کئے گئے ہیں۔ ان کے علاوہ یہاں چند ریسٹ ہاؤسز بھی ہیں چند میں آرمی ریسٹ ہاؤس، پولیس ریسٹ ہاؤس، زمرد ریسٹ ہاؤس قابل ذکر ہیں۔ یہاں مقامی مچھیریں دریائے سوات کی لذیذ مچھلی پکڑ کر شہر کو سپلائی کرتے ہیں۔۔۔۔۔ 





 

Photo Credit: Swat Valley (facebook page) & other websites

Comments