Skip to main content
میاں گل عبدالودود (بادشاہ صاحب سوات)
میاں گل عبدالودود بادشاہ صاحب جدید ریاست سوات کے بانی تھے۔ آپ1883 میں پیدا ہوئے۔ آپ صاحب سوات (سیدوبابا) کے پوتے تھے۔ آپ کے والد حضرت اخوند صاحب کے چھوٹے بیٹے میاں گل عبدالخالق تھے اور کی والدہ سابق مہتر چترال امان الملک کی دختر تھیں۔
Comments
Post a Comment