الطاف بھائی، پہلے تولو پھر بولو
بھارتی مہاجرین، افغان مہاجرین کے بالکل اُلٹ کردار کے مالک ہیں۔ نرم مزاجی، صلح پسندی، تعلیم یافتہ ہونا جیسے اعلیٰ انسانی خواص ان میں دوسری اقوام کی نسبت زیادہ ہیں۔ لیکن جب سے ان کو پاکستانی قومیت سے مہاجر قومیت کے دائرے میں لایا گیا ہے تب سے ان شریف النفس لوگوں میں خوفناک قاتلوں، رہزنوں، لٹیروں۔۔۔۔۔نے بھی جگہ پالی ہے۔
کالم: پروفیسر سیف اللہ خان
Comments
Post a Comment