نیاسال2014مبارک

دعا ہے کہ نیا سال تمام ملک و قوم کے لئے مبارک رہے۔
عالم اسلام و پاکستان اور تمام دنیا میں امن رہے۔
محبت اور بھائی چارے کی فضاء ہو۔
خوشیوں اور سکون کی بارش ہو۔
اللہ تعالیٰ کی رحمت ہو۔

اللہ تعالیٰ آسانیاں اور خوشیاں بانٹنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
آمین

Comments