خودکفالت سکیم

حکومت خیبر پختونخواہ نے بے روزگار نوجوانوں کے لئے بلا سود قرضوں کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس مقصد کے لئے  بینک آف خیبر کے ذریعے "خود کفالت سکیم" کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سکیم کے تحت 50ہزار سے 2 لاکھ روپے تک کے بلا سود قرضے دیئے جائیں گے۔
فارم بینک آف خیبر کی ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔

فارم یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔


Comments

  1. کتھے 8 فیصد کتھے بنا سود۔ پر اچھا وہی ہے جس کو اچھا کہنے سے ہمارا اپنا فیدہ ہو۔
    اپنے میڈیا کی بات ہو رہی ہے جی

    ReplyDelete

Post a Comment