قائد اعظم محمد علی جناح
ملا، مسٹر، ملٹری، میڈیا اور مسلک ہمارے آقا اور ہم اُن کے غلام۔
قائد اعظم پاکستان کو کن بنیادوں پر اُٹھانا چاہتےتھے، اُن کا پالیسی وژن کیا تھا؟ یہ کسی کو معلوم نہیں کیونکہ اُن کے بعد اُن کے حکمرانوں نے اُن کی فائلوں کو ضائع کردیا تھا، جن پر بطور گورنرجنرل قائداعظم کے احکامات اور دستخط تھے۔ (بحوالہ قیوم نظامی، کتاب: "قائد اعظم بحیثیت گورنر جنرل")۔
کالم: پروفیسر سیف اللہ (مینگورہ، سوات)۔
Comments
Post a Comment