Skip to main content
انرجی سیورز کے نام پر ممکنہ ڈاکہ
اگر ان کروڑوں روپوں کے ذریعے مارکیٹ میں فروخت ہونے والے انرجی سیور بلبوں کی قیمتوں کو کم (سبسڈائز) کیا جائے، تو خریدار عوام کو کچھ فائدہ ضرور پہنچ سکتا ہے۔ مفت کی تقسیم سے چوری، فراڈ اور حق تلفی یقیناً پیدا ہوگی۔کالم: انرجی سیورز کے نام پر ممکنہ ڈاکہ
پروفیسر سیف اللہ خان (مینگورہ، سوات)۔
19.12.2013
سبسڈی دینا کافی خطرناک ہے، اس لیے کہ اس سے عوام کو اپنے اردگرد پھیلتی مہنگائی کا احساس نہیں ہوتا۔
ReplyDelete