سوات خزاں کے رنگ

سوات کو اللہ تعالیٰ نے ہر موسم کے رنگوں سے سجایا ہے، بہار کی خوبصورتیاں، گرمیوں کی ٹھنڈی ہوائیں، جھاڑے کی ٹھٹہرتی ہوئی فضائیں اور خزاں کے حسین رنگ یہ سب یہاں موجود ہے بس دیکھنے والے کی آنکھ اور شکر ادا کرنے والا دل ہونا چا ہئے۔ 
سوات میں خزاں کے موسم کے رنگ عثمان بخاری کے کیمرے کی آنکھ سےملاحظہ کیجئے۔

عثمان بخاری کے کلکشن سے کچھ انتخاب
آڑو کے باغات، سلام پور گاؤں سوات
گِراپہاڑی، سیدو شریف سوات

وادی سوات کے پہاڑوں پر غروب ہوتے سورج کا خوبصورت منظر

گِراپہاڑ سے مینگورہ شہر کا خوبصورت منظر

سلام پور گاؤں کے پہاڑ

خزاں رسیدہ پتے اور بہتا پانی، ایک نئی زندگی کی شروعات ایک موسم کے اختتام پر

Comments

Post a Comment