میڈیا/سپورٹس خالی آسامیاں

حکومت خیبر پختونخواہ کے مختلف محکمہ جات / دفاتر میں مختلف نوعیت کی آسامیاں وقتاً فوقتاً مشتہر کی جاتی ہیں۔ درجہ ذیل آسامیاں حال ہی میں مشتہر کی گئیں ہیں۔ خواہشمند افراد کے لئے دونوں اشتہارات کو یہاں پبلش کیا جاتا ہے جو کہ مقامی اخبارات کے ساتھ ساتھ حکومت خیبر پختونخواہ کی سرکاری ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں۔ ہر اشہتار کے ساتھ اس کی آخری تاریخ نوٹ ہے۔ 
آخری تاریخ 19.12.2013

آخری تاریخ 28.12.2013

Comments