تصویر کہانی



ہمارے گھروں میں بہت ساری ایسی اشیاء ہوتی ہیں جو کہ ناقابل استعمال ہوجاتی ہیں اور اہم اُن کو کوڑے کرکٹ میں پھینک دیتے ہیں۔ ان چیزوں کو تھوڑی سی توجہ دینے ہم دوبارہ قابل استعمال بنا سکتے ہیں، ان کو سجاوٹ یا کسی دوسرے کام کے لئے استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔ زیر نظر تصویرمیں میرے دوست عالمگیر خان (سوات نامہ) اور شاہ نواز خان کے گھر کی ہے، جنہوں نے بہت ساری ناقابل استعمال اشیاء کو دوبارہ استعمال کے قابل بنایا، جو کہ نہ صرف ضائعہ ہونے سے بچ گئے بلکہ ان کو دوبارہ کارآمد بنایا گیا ہے۔

Comments