تصویر کہانی

Mingora
میونسپل کمیٹی مینگورہ شہر (سوات) کے عملے کو بھی لطیفے سوجنے کا بڑا شوق ہے۔ یہ بینر کافی عرصے سے جب صوبائی حکومت "صفائی مہم" کا مہینہ منا رہی تھی تب سے کمیٹی کے مین گیٹ پر نصب ہے۔ اس کو ایک مہینے سے زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے، مگر حالات ویسے کے ویسے ہی ہیں۔ اس بینر کے لطیفے کو وہ لوگ بہت خوب سمجھ سکتے ہیں جو یہاں سے گزرتے ہیں۔ اگر نہیں تو یہ پوسٹ ملاحظہ کیجئے:۔  "صفائی مہم 2013"۔

Comments