تصویر کہانی

Central Hospital Saidu Sharif


سوات کے سنٹر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں صفائی کی ابتر صورتحال ملاحضہ کریں۔ یہ حالت نہ صرف سوات کے ہسپتالوں کہ ہے بلکہ ملکِ خداد کے تقریباً تمام سرکاری ہسپتالوں اور چھوٹے چھوٹے پرائیوٹ پسپتالوں میں یکساں کیفیت ہے۔
http://www.sadaiswat.blogspot.com/2013/03/blog-post_5682.html

Comments