کچھ دن پہلے میں نے ملالہ یوسفزئی پر ایک پوسٹ اپڈیٹ کی تھی، جس میں میں نے سوات کے ڈاکٹر پروفیسر سلطان روم صاحب کے دو مضامین دیئے تھے جو کہ ملالہ یوسفزئی اور سوات میں قومی ایوارڈز کی بندر بانٹ کے بارے میں تھی۔ اسی موضوع پر پچھلے دنوں جناب سید فخر کاکاخیل کا بھی ایک کالم ایک انگریزی روزنامہ میں شائع ہوا اور اسی پوسٹ کو میں نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ کیا۔ اس پر میرے دوستوں نے بہت زبردست تبصرے بھی کئے ہیں اور اس حوالے سے اپنے کام کو بھی پیش کیا ہے، جس سے نہ صرف اس موضوع پر کافی معلومات بھی مل رہی ہیں بلکہ کچھ حقیقتیں بھی آشکار ہورہی ہیں۔ آپ بھی ملاحظہ فرمائیں:۔
Comments
Post a Comment