اپنا بلاگ خود بنائیں

محترم قارئین ! اگر آپ اپنا بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو رہنمائی کے لئے ہمارے محترم اور اُردو فانٹس ڈاونلوڈر کے ڈویلپر جناب ایم بلال ایم صاحب نے ایک بہت ہی عمدہ اور آسان رہنمائی کا طریقہ نئے بلاگرز کے لئے تحریر کیا ہے۔ اُن کی تحریر کا لنک درج ذیل ہے:۔
اور اپن کی ویب سائٹ پر جا کر آپ دوسری رہنمائی کی تحاریر بھی دیکھ سکتےہیں اور اُمید ہے کہ آپ اس سے بہت فائدہ 
اُٹھائیں گیں۔ www.mbilalm.com

Comments

Post a Comment