انشاء اللہ بہت جلد ضلع سوات سے اُردو زبان کی ایک ایسی ویب ساءٹ جاری کرنے کا ارادہ ہے جو کہ تحیقی مواد اور خبروں پر مشتمل ہوگی۔ یہاں پر نہ صرف علاقے کے نامور قلمکاروں کے مضامیں ہونگے بلکہ آڈیو اور ویڈیو میں بھی بہت ساری تحقیقی مواد موجود ہوگا۔ اس ویب ساءٹ پر آپ اپنی پسند کا مواد بھی پوسٹ کرسکیں گے۔ جہاں نہ صرف آپ کا رابطہ تعلیمی اور تحقیقی میدان کے شاہسواروں کے ساتھ ہوگا بلکہ نیے آنے والوں کو رہنماءی بھی فراہم کی جاءے گی۔
Comments
Post a Comment